20 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایرانی ٹینکر ساڑھے 3 ماہ بعد چین پہنچ گیا 

news 1793523813 5028



news 1793523813 5028

(ویب ڈیسک )20 لاکھ بیرل خام تیل سے لدا ایرانی آئل ٹینکر ساڑھے 3 ماہ کے بحری سفر کے بعد چین کی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔

ٹینکر ٹریکر کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے ایرانی ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمت میں ریلیف ؛قیمتوں کا نیا فارمولا نافذ

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے 14 جولائی سے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کیے جانے کے بعد اب تک کوئی ایرانی آئل ٹینکر چین نہیں پہنچا تھا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ