کراچی میں شہریوں کا جھگڑا ایک دوسرے پر مُکوں، گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش

untitled 51793537100 0


ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، ویڈیو میں شہریوں کے دو گروپس آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے پر مُکوں،گھونسوں،تھپڑوں کی بارش کرتے دیکھا جاسکتا ہے لڑنے والے شہریوں کے کپڑے بھی پھٹ گئے.

ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، ویڈیو میں شہریوں کے دو گروپس آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے پر مُکوں،گھونسوں،تھپڑوں کی بارش کرتے دیکھا جاسکتا ہے لڑنے والے شہریوں کے کپڑے بھی پھٹ گئے۔

۔تفصیلات کے مطابق شہرکے پوش علاقے ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، ویڈیو میں شہریوں کے دو گروپس آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے پر مُکوں،گھونسوں،تھپڑوں کی بارش کرتے دیکھا جاسکتا ہے.

لڑنے والے شہریوں کے کپڑے بھی پھٹ گئے، جھگڑے کے دوران شہری کا اسلحہ گرجاتا ہے جسے وہ بعد میں اٹھالیتا ہے، دوسری جانب پولیس حکام کا موقف بھی سامنے آگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہوئی، تاحال کسی فریق نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا، یہ دوگروپوں میں جھگڑا ہے یا کچھ افراد نے کسی ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا؟ تحقیقات جاری ہے جس جگہ لڑائی جھگڑا ہوا وہاں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کررہے ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ