کرناٹک میں جاری ایس آئی آرکے دوران انفوسس کے شریک بانی نندن نیلے کنی، ان کی اہلیہ روہنی نیلے کنی، بیٹے نہار نیلےکنی اور بیٹی جہانوی نندن نیلے کنی کے نام ڈسکریپنسی لسٹ میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سائنسداں اور ’بھارت رتن‘ سی این آر راؤ، کنڑ اداکار شیوراج کمار، زیرودھا کے بانی نکھل اور نتن کامتھ اور پدم…
(ویب ڈیسک)بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب انڈین گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے، ان مشقوں کے دوران فرنٹ لائن لڑاکا طیارے حصہ لیں گے اور محدود فضائی زون میں تربیتی کارروائیاں کی جائیں گی۔ بھارتی ایئر فورس نے 20 جنوری سے 21 جنوری تک پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی…
محسن نقوی کا مولانا کا نام لئے بغیر بیان کہ ایک لیڈر کو گورنر راج میں حصہ نہیں ملا تو مخالفت پر اتر آئے، عامر الیاس رانا میرا خیال کہ مولانا فضل الرحمان والا بیان سیاسی مشکلات کا باعث بنے گا، حکومت کو فاٹا میں تعاون کا فائدہ اٹھانا چاہیئے تھا لیکن جاکر باؤنسر مار دیا، سینئر صحافی عامر الیاس…
(ویب ڈیسک)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کے چیف پلانر لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ امریکی اخبار دی اٹلانٹک اور دی ہِل کاگزشتہ روز اپنی رپورٹس میں کہنا تھا کہ بریٹ سلویا کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی، جبکہ ان کے متبادل کا بھی اعلان نہیں کیا گیا،بریٹ سلویا جوائنٹ…
اسلام آباد () فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق بعض عناصر…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کراچی میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کراچی انڈسٹریل پارک کو برآمدی صنعت، سرمایہ کاری اور روزگار کے بڑے مرکز کے طور پر توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی انڈسٹریل پارک کی نگرانی اور عمل درآمد کے لیے وفاقی اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی…