گوجرانوالہ: 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

girl rape1793847588 0


پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 7 سالہ بچی سے زنا بالجبر کی کوشش کے مقدمے میں نامزد ملزم محمد شعیب کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

ملزم پولیس ناکے سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہوا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔

سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا کہنا ہے کہ پرامن اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی ناگزیر ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ