متحدہ عرب امارات کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی کوشش کی شدید مذمت

a26b26e0 ad30 4cc2 b4bd f90e4026271c1795153484 0


متحدہ عرب امارات نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے.

اماراتی حکام نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

اماراتی حکام نے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کارروائی کو مسترد کیا جاتا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سعودی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور مملکت کی سلامتی و استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ