اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ 2022 کے توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے عمران اسمٰعیل کو تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں طلبی پر پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کیے۔ کیس کی سماعت کل 24 جولائی کو ہو گی، جبکہ عمران خان اور زرتاج گل پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خارجی کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد، — پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں ایک انتہائی مطلوب خارجی دہشت گرد کمانڈر سمیت چار دیگر دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا سرغنہ عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب (ثاقب تور) فتنہ الخوارج نیٹ ورک کا…
نیشنل گیمز؛ سندھ کیلئے پوزیشن یافتہ کائنات سے امتیازی سلوک، ایونٹ سے باہر کردیا گیا
کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز میں 10 ہزار میٹر میں سندھ کے لیے تیسری پوزیشن حاصل کر کے برونز میڈل جیتنے والی 9 سالہ کائنات خلیل ابراہیم کو حیرت انگیز طور پر خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ آئی او سی اور عالمی فیڈریشن کے قواعد…
کراچی: کورنگی بلال کالونی کیٹل فارم میں آتشزدگی، 4 فارمز متاثر، آگ پر قابو پا لیا گیا
کورنگی بلال کالونی کے علاقے میں قائم کیٹل فارم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے تیز ہواؤں کے باعث مزید 3 فارمز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس فوری طور پر جائے…
اسپین کے وزیراعظم کی اہلیہ پر کرپشن کیس، ملک سے باہر جانے پر پابندی
اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کی اہلیہ بیگونا گومیز کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے انہیں مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم دیتے ہوئے پاسپورٹ جمع کرانے اور ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی۔ جج خوان کارلوس پینادو کے حکم کے مطابق بیگونا…
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اقدامات پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال میں نقصانات کے اثرات سے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر وفاقی حکومت سے 3 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے بھی پیش رفت رپورٹ طلب کی ہے۔ کم عمر بچے اکبر خان شنواری…
دہشت گردی کی آگ نہ روکی گئی تو پورا پاکستان لپیٹ میں آ سکتا ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہفتے کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر دہشت گردی کی آگ کو نہ روکا گیا تو یہ صرف خیبر پختونخوا تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورا پاکستان اس کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ آج ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ…

