کراچی، نالے میں گرنے سے بزرگ شخص جاں بحق

chippa amb1749152017 0



کراچی:

شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 03 میں کبڈی گراؤنڈ کے قریب نالے میں گرنے سے ایک بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

متوفی کی شناخت کالے خاں ولد نامعلوم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ان کی عمر تقریباً 70 سال بتائی جا رہی ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ