پی آئی اے نجکاری کی ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

blue economy pia arif habib1768212576 0


پی آئی اے نجکاری کی ٹرانزیکشن کی دستاویزات پر دستخط کی تقریب جاری  ہے۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آج انجام کو پہنچا، پی آئی اے کی نجکاری شفاف انداز میں کی گئی۔

 





Source link

متعلقہ پوسٹ