ایران پرایک ہی دن میں 1200 سے زائد بم گرائے؛ اسرائیل کا دعویٰ

news 1772352665 2585



news 1772352665 2585

(ویب ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے ایک ہی دن میں ایران پر 1,200 سے زائد بم گرانے کادعویٰ کردیا۔
اسرائیلی فضائیہ کے مطابق مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، تاہم ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر مناب میں ایک گرلز پرائمری سکول بھی حملے کی زد میں آیا،اس واقعے میں کم از کم 148 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہےکہ سکول پر حملے میں درجنوں معصوم بچے مارے گئے اور خبردار کیا کہ یہ کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ