اسرائیل نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

news 1772610800 4359



news 1772610800 4359

(24نیوز)اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔
اسرائیلی وزیر دفاع کاکہناہے کہ جو بھی ایران کا نیا سپریم لیڈر ہوگا وہ ہمارا ہدف ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فراہمی کیلئے متبادل روٹ دینے کی یقین دہانی
اسرائیلی وزیر دفاع کامزیدکہناہے کہ ایرانی قیادت کا خاتمہ ہمارے آپریشن کا بنیادی مقصد ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ