متعلقہ پوسٹ
پاکستان آسٹریلیا اقتصادی تعلقات؛ سرمایہ کاری اور تجارت کا فروغ
پاکستان آسٹریلیا اقتصادی تعلقات؛ سرمایہ کاری اور تجارت کا فروغ ایس آئی ایف سی پاکستان کے عالمی اقتصادی روابط، تجارت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے سلمان علی اعوان October 7, 2026 ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری، تجارت اور عالمی کاروباری روابط کے فروغ کے لیے اقدامات جاری…
امریکہ میں پناہ کے خواہشمندوں کیلئے برُی خبر ویزے منسوخ ہونے کا امکان
(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسے افراد کے 2 لاکھ تک کاروباری اور سیاحتی ویزے منسوخ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جنہوں نے امریکہ پہنچنے کے بعد ملک میں رہنے کے لیے پناہ کی درخواست دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ اقدام ویزے منسوخ کرنے کی امریکی تاریخ کی…
انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے؛ ایلون مسک کا طنزیہ بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا
ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک نے انسٹاگرام سے متعلق ایک مختصر مگر طنزیہ تبصرہ کیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے درمیان نئی بحث شروع ہوگئی۔ ایلون مسک نے ایک پوسٹ کے جواب میں کہا، ”انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے۔“ ان کا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تیزی سے وائرل ہوگیا،…
ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ویانا جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شریف فیملی کے ترجمان کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ ایک سرکاری یا وی آئی پی طیارہ ویانا گیا ہے اور اسے جنید صفدر کے سفر یا ہنی مون سے جوڑا جا…
کراچی، فقیرا گوٹھ میں پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر قائد میں سائیٹ سپرہائی وے پولیس نے فقیرا گوٹھ میں مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ چھیپا حکام کے مطابق کارروائی کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عمیر کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ دوسرے گرفتار ملزم زاہد کو مزید قانونی کارروائی…
امریکہ کی اقتصادی کارروائی، ایران کی سخت تنقید اور ہتھیاروں کی دھمکی
ایران نے امریکہ کے خلاف اعلان کردہ “کچلنے والی معاشی کارروائی” کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے امریکی معاشی بحران سے توجہ ہٹانے کی سازش قرار دیا ہے۔ ایرانی نائب وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ٹویٹر نما پیغام میں کہا کہ یہ “معاشی دہشت گردی” عالمی معیشت اور ریاستوں کی خودمختاری کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔…


