(احمد منصور) سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا، آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سڈنی دہشتگردی…
(ویب ڈیسک )ایران نے اہم توانائی مرکز جزیرہ خارگ پر حملے سے متعلق ٹرمپ کی پوسٹ مسترد کر دی۔ ایرانی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ حمید بورد نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خارگ میں حالات معمول کے مطابق ہیں اور تیل کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کارکن گزشتہ نقصانات…
کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی حافظ طاہر محمود اشرفی کی علماء و مشائخ کے ہمراہ سانحہ ترلائی کے حوالے سے پریس کانفرنس قومی پیغام امن کمیٹی کے قیام کا مقصد ہی پاکستان میں قیام امن ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کمیٹی کے ممبران ، علماء و مشائخ نے پمز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ حافظ طاہر محمود اشرفی میری…
لاہور (انٹرنیشنل رپورٹر پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) –صوبائی دارالحکومت لاہور کی سب سے بڑی گوشت مارکیٹ ٹولنٹن مارکیٹ میں علی الصبح پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔کارروائی کے دوران 2270 کلوگرام بیمار اور کم وزن مرغیاں تلف کر دی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق، مجموعی طور پر 89 ہزار کلو…
بابری مسجد انہدام کی جانچ کے لیے بنائےگئے لبرہان کمیشن کے چیئرمین رہے اور ریٹائرڈ جسٹس منموہن سنگھ لبرہان 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چار دہائیوں پر محیط اپنے عدالتی کیریئر کے دوران انہوں نے ہریانہ کے ایڈووکیٹ جنرل کے علاوہ مدراس اور آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بھی اہم خدمات انجام…
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے دوران ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 115 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اس اضافے کو مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا اور کہا کہ نریندر مودی اور ان کے وزراء کی ناکامیوں کا…