اسلام آباد: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اُن کی کامیابیوں میں ان کے اساتذہ اور کوچز کی رہنمائی کا کلیدی کردار ہے۔ 28 سالہ ارشد، جو میاں چنوں سے تعلق رکھتے ہیں، نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی ’’نِکہری‘‘ شروعات کو یاد رکھتے ہیں جنہوں نے انہیں آج یہاں تک پہنچایا۔ارشد…
یورپی یونین کی سربراہ اُرزولا فان ڈیر لائن نے ہفتے کو کہا کہ یورپ ایرانی عوام کے بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاج کی حمایت کرتا ہے اور مظاہرین کے خلاف ہونے والے ’پر تشدد کریک ڈاؤن‘ کی مذمت کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین چیف نے اپنے بیان میں کہا: ’تہران کی گلیوں…
کوئٹہ (9 فروری 2026) — بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے فتنۂ الہندوستان اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے بیانیے کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔تفتیشی افسر نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اہم ثبوت…
اسلام آباد: (فائزہ یونس نمائندہ خصوصی )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وزیرِاعظم کو صوبے کے متاثرہ اضلاع، جاری ریسکیو و ریلیف آپریشنز اور متاثرہ عوام کو سہولیات کی فراہمی کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیرِاعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت…
چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانشل سینٹر جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس فلک بوس عمارت کو عالمی شہرت اس کی غیرمعمولی رفتار سے چلنے والی لفٹس نے دلائی ہے۔ یہ لفٹس دنیا کی تیز ترین لفٹس میں شمار کی جاتی ہیں اور دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی…
(ویب ڈیسک)ایران کے سرکاری میڈیا پر اب تک خاموشی ہے لیکن اسرائیل کا میڈیا یہ خبر دے رہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ پاکستان مین نیوز آؤٹ لیٹس اسرائیل کے میڈیا کے حوالے سے یہ بریکنگ نیوز دے رہی ہیں کہ ایران کی سینئیر قیادت…