اسلام آباد — حج 2026 کے دوران ناقص انتظامات پر پاکستانی عازمینِ حج نے وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے شکایات کا انبار لگا دیا اور مقدمہ دائر کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔عازمین نے شکایت کی کہ انہوں نے 12 سے 12 لاکھ روپے تک ادا کیے لیکن بنیادی سہولیات تک میسر نہیں۔ ان کے بقول بستر ناقص ہیں،…
In den vergangenen Wochen hatte die eskalierende Spannung zwischen Iran und Israel die Region an den Rand eines verheerenden Krieges gebracht. Während der Iran militärische Ziele in Israel angriff, reagierte Israel mit Luftschlägen auf strategische Einrichtungen im Iran. Auch entlang der Grenzen zu Gaza, Libanon und Syrien verschärfte sich die Lage dramatisch. Inmitten dieser Zuspitzung kam es in der Nacht…
اسلام آباد — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ عوام کی آزادی حاصل کرنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، حتیٰ کہ شہادت کے لیے بھی تیار ہیں۔جیل سے جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور قیادت کو سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا…
تہران: ایرانی فوج کے سینئر کمانڈر جنرل جباری نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی جارحیت کے خلاف طویل المدتی جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر 10 سال تک بھی مسلسل مزاحمت جاری رکھ سکتا ہے۔ جنرل جباری نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے ہر…
ماسکو:روسی پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر انتہاپسند مواد تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) تک جرمانہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ روس میں وی پی این (VPN) استعمال کرنے پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا قانون منظور…
راولپنڈی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )راولپنڈی میں تھانہ نیو ٹاؤن کے ایس ایچ او کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر طارق علی ورک کو مبینہ طور پر غیر قانونی حراست اور ناروا سلوک کا نشانہ بنائے جانے پر صحافی برادری سڑکوں پر نکل آئی۔ راولپنڈی پریس کلب میں ایک ہنگامی اجلاس کے بعد…