(ویب ڈیسک) واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نے ایران کی جانب سے امریکہ کی جنگ بندی کے لئے تجاویز کو مسترد کئے جانے کی خبروں کے درمیان کہاہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو ٹرمپ ایران پر "جہنم کو کھول دیں گے۔”وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ اگر تہران مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے…
بیجنگ، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ‘بہترین ڈپلومیٹ میڈل’ سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز وزارت خارجہ بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پیش کیا گیا۔سفیر ہاشمی کو یہ تمغہ پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے اور غیر معمولی سفارتی خدمات انجام دینے کے اعتراف میں دیا گیا۔ وہ چین میں…
سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج ہی شفا اسپتال منتقلی کا امکان ہے، آئی جی اسلام آباد نے شفا اسپتال کا دورہ کیا، اسپتال کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی اسپتال پہنچے، شفا انٹرنیشنل کے باہر سیکورٹی کلیرنس شروع کی اور روڈ پر کھڑی…
سپریم کورٹ نے اروناچل پردیش کے سی ایم اور بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو کے خاندان سے وابستہ کمپنیوں کو ملے سرکاری ٹھیکوں کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی کو حکم دیا ہے۔ سی ایم کھانڈو پر بدعنوانی اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔ شنوائی کے دوران عدالت نے کہا کہ یہ ایک قابل ذکر ’اتفاق‘ہے کہ ورک…
کوالالمپور: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے بعد 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ علاقائی امن، ترقی اور باہمی احترام پر مبنی…
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق سٹار فارورڈ سٹرائیکر اور کپتان طاہر زمان کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ دنیا بھر میں یہ کھیل تبدیل ہو گیا لیکن ہم ابھی بھی پرانے طریقوں پر ہی چل رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر سکی ہے۔ اس بار ہاکی پلیئرز کی ٹریننگ ملکی و غیر…