راولپنڈی: بپھرا نالہ لئی شہریوں کی املاک تباہ کرنے کے ساتھ بہا کر بھی لے گیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی

untitled 21788252969 0


راولپنڈی میں بپھرا نالہ لئی کچھ شہریوں کی املاک تباہ کرنے کے ساتھ بہا کر بھی لے گیا۔ 

نالہ لئی کے کنارے  پارک متعدد گاڑیاں پانی کے ریلے میں بہہ گیں، سنگین صورتحال کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ 

نالہ لئی کنارے کھڑی گاڑیوں کو پانی کی سطح بلند ہونے پر پانی میں بہتا دیکھا جاسکتا ہے،  گاڑیوں کے مالکان اوپر کھڑے ہوکر بچانے کی کوشش بھی کرتے  تھے لیکن کامیابی نہ ہوئی۔

 





Source link

متعلقہ پوسٹ