سوات و دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے

seismograph needle earthquake waves1784307956 0



خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور کسی قسم کا نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 224 کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔



Source link

متعلقہ پوسٹ