مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائی اقلیت بھی بدترین صورتحال کا شکار .ہندوستان کا مشن ہندوتوا عالمی سطح پر باعث شرمندگی. معتبر عالمی جریدے نے بی جے پی حکومت کی جمہوریت کی قلعی اتار پھینکی مودی حکومت فاشسٹ ہے۔ عالمی جریدے وال اسٹریٹ جنرل مودی حکومت صرف ہندو اکثریت کی ترجمان ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی تہلکہ خیز رپورٹ بی جے…
سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج ہی شفا اسپتال منتقلی کا امکان ہے، آئی جی اسلام آباد نے شفا اسپتال کا دورہ کیا، اسپتال کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی اسپتال پہنچے، شفا انٹرنیشنل کے باہر سیکورٹی کلیرنس شروع کی اور روڈ پر کھڑی…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اسلام آباد ایم اویو پر عمل کرے تو ایران بھی ایسا کرنے کیلئے تیار ہے۔ صدر پزشکیان نے کہا کہ شہبازشریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے،کسی ملک کے خلاف نہیں،اس کا مقصد خطے میں امن اور سلامتی یقینی بنانا، علاقائی ممالک کے مفادات کو…
پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ دوسری جانب…
فروری 2024 میں سپریم کورٹ کے الیکٹورل بانڈ اسکیم کو ختم کرنے کے بعد پہلے مالی سال 2024-25 میں مرکز میں برسراقتدار بی جے پی نے اپنی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے اور اپنے اہم حریف کانگریس سے 12 گنا زیادہ چندہ اکٹھا کیا ہے۔ علامتی تصویر بہ شکریہ: پکسابے نئی دہلی: فروری 2024 میں سپریم کورٹ کے…
واشنگٹن / تہران — امریکی وزیرِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو آج ایران کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پر باضابطہ جواب ملنے کا امکان ہے۔ امریکا فی الحال تہران کے سرکاری مؤقف کا انتظار کر رہا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے جاری ہیں اور واشنگٹن نے ایران کو جنگ…