متعلقہ پوسٹ
’کشمیر انڈیا کا حصہ:‘ امریکی عہدے دار کے بیان پر پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے بدھ کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے حوالے سے نئی دہلی میں تعینات امریکی سفیر کے بیان پر اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ انڈیا میں امریکی سفیر سرجیو گور نے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے خصوصی ایلچی کے طور پر…
ایرانی میزائل گرنے سے اسرائیل کے شہر دیمونا میں 51 افراد زخمی
(ویب ڈیسک) ایران نے اسرائیل پر آج بھی بیلسٹک میزائلوں سے حملے کئے۔ تازہ ترین میزائل حملوں میں بتایا جا رہا ہے کہ کلسٹر وار ہیڈز پھٹنے سے 51 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ آج ہفتے کے روز بھی اسرائیل پر ایران نے نئے میزائل حملے کئے۔ ایران کے ” آپریشن وعدہ صادق4″ میں آج بھی بہت سے میزائل بیک…
ایران نے امریکیوں کے شکار کے لیے خارگ جزیرے پر مہلک جال بچھا دیا
جزیرے پر تہہ در تہہ دفاعی نظام قائم، کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بھی شاملجزیرے کے اطراف میں بارودی سرنگیں بھی بچھا دیںتہران/واشنگٹن (26 مارچ 2026): ایران نے خلیج فارس میں واقع اپنے اہم تیل برآمداتی جزیرے خارگ پر دفاعی انتظامات کو شدید مضبوط کر دیا ہے۔ امریکی فوج کی…
سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان نے آج شام وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ملاقات انتہائی خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اور…
کے آئی پی ایس کے سی ای او کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج
لاہور پولیس کی تحقیقات، نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آرلاہور پولیس نے کے آئی پی ایس ایجوکیشن سسٹم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد وزیر خان کے مبینہ اغوا کے واقعے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ جمعرات کے روز عابد وزیر خان کے بھائی طاہر وزیر خان کی مدعیت میں تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج کیا گیا۔…
کیش کی کمی میں مبتلا زمبابوے کے شہری اپنے اثاثے گروی رکھوا کر قرضہ حاصل کرنے پر مجبور
زمبابوے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، نقدی کی کمی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ بیڈز، فریج اور دیگر گھریلو سامان کو مالی اداروں سے چھوٹے قرضے حاصل کرنے کے لیے گروی رکھوا رہے ہیں۔ مرکزی بینک آف زمبابوے (RBZ) کی جانب سے جاری کردہ 2025 کے وسط مدتی مالیاتی پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ قرض دہندگان…


