راولپنڈی میں اپارٹمنٹس سے 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق مقتولہ کے ہاتھ بندھے اور گلے میں تار بندھی ہوئی تھی۔ راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں اپارٹمنٹس کے دوسرے فلور پر واقع فلیٹ کے باتھ روم سے 45 سالہ حنا جاوید کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے کے…
بیجنگ — چین کے صوبہ ہیبئی کے شہر باوڈنگ کے ضلع یی کاؤنٹی میں شدید موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، جہاں صرف 12 گھنٹوں میں 447.4 ملی میٹر (17.6 انچ) بارش ریکارڈ کی گئی — جو علاقے کی سالانہ اوسط بارش کے برابر ہے۔
میامی، ۱۰ ستمبرامریکی عدالت نے سوشل میڈیا شخصیات اینڈریو ٹیٹ اور ٹرسٹن ٹیٹ کو ضمانت پر رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دونوں بھائی برطانیہ حوالگی کی کارروائی مکمل ہونے تک میامی کے وفاقی حراستی مرکز میں رہیں گے۔ امریکی مجسٹریٹ جج لارین لوئس نے فیصلہ دیا کہ دونوں یہ ثابت کرنے میں ناکام رہے کہ وہ فرار کا…
بینکاک — تھائی لینڈ کی عدالت نے 2015 میں بینکاک کے مشہور اراون مندر کے باہر بم دھماکے میں ملوث دو اویغور شہریوں کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی ہے۔یہ دھماکہ 17 اگست 2015 کو پیش آیا تھا جس میں 20 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر…
ڈھاکا: بنگلہ دیش ایئر فورس کے طیارے کے اسکول پر گرنے کے المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 تک جا پہنچی ہے۔ حادثے میں بڑی تعداد میں بچے بھی جاں بحق یا زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد ملک بھر، خصوصاً دارالحکومت ڈھاکا میں طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین ذمہ داران کے خلاف فوری…
سندھ کے تاریخی شہر خیر پور سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے ایک چھوٹا سا گاؤں۔ نام میر نواز رند جسے غربت نے ہے گھیرا۔ کچے پکے مکان جہاں دیہاتیوں کا ہے بسیرا۔ اردگرد ہرے بھرے کھیت اور کھجوروں سے لدے ہوئے درختوں کا جھرمٹ۔ لیکن نہ وڈیروں کی طرح کھیتوں کی ملکیت اور نہ ہی مالدار درختوں پر کوئی…