الجیریا میں جنگلاتی آگ بے قابو؛ 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ایک ہی روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے 154 واقعات پیش آئے ویب ڈیسک August 29, 2026 شمال مشرقی الجیریا میں شدید گرمی کے دوران جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات کے…
واشنگٹن، 11 ستمبر 2026سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام نے ایک بار پھر بنیامن نیتن یاہو کی حکومت کو منتخب کیا تو امریکہ کو اسرائیل کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے نیتن یاہو کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد کے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جہانداد خان پر میچ کے دوران نامناسب رویے کے باعث میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جہانداد خان نے راوپنڈیز کے خلاف وکٹ حاصل کرنے کے بعد غیر مناسب اشارہ کیا، جس پر ایکشن لیا گیا۔ میچ ریفری روشن نے کھلاڑی کو لیول ون کی خلاف ورزی کا…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہفتے کو لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کے صوبے کو دہشت گردی کا خطرہ ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں ہمسایہ صوبوں سے زیادہ ہے۔ پاکستان کے دو صوبے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کئی سالوں سے عسکریت پسندی کا شکار ہیں اور دونوں صوبوں میں حالیہ مہینوں میں دہشت گردی کے…
(ویب ڈیسک) یورپی یونین کا امریکی صدر ک ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی سپریم کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز کر کے امریکہ آنے والی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے کے اعلان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف بڑھانے کے اعلان کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ امریکہ گزشتہ سال…
ہماچل پردیش اور ہریانہ میں کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے شمالی ہندوستان میں کشمیری تاجروں کے خلاف ہراسانی اور تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت کا ماحول قرار دیا ہے۔ کشمیری پشمینہ شال، جس پر سوئی اور ریشم سے ہاتھ سے…