سیٹلائٹ تصاویر نے نئی بحث چھیڑ دی رپورٹ: ٹائمز آف انڈیا / نمائندہ خصوصی نئی دہلی (ٹائمز آف انڈیا، خصوصی رپورٹ): بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی تازہ اشاعت میں دعویٰ کیا ہے کہ نئی سیٹلائٹ تصاویر سے اس امکان کو تقویت ملی ہے کہ بھارتی…
جنیوا / اسلام آباد / دوحہ — خصوصی رپورٹپاکستان اور قطر نے امریکہ ایران مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فریقین نے ۶۰ روز کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایک واضح روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات کے پہلے روز امریکہ اور…
نجی کمپنیوں کے لیے ایٹمی توانائی کا شعبہ کھولنے والے مودی حکومت کے ’شانتی‘ ایکٹ کی منظوری کے صرف دو ماہ بعد ہی اڈانی گروپ نے اس سیکٹر میں انٹری کا اعلان کیا ہے۔ اڈانی پاور نے ’اڈانی اٹامک انرجی لمیٹڈ‘ کے نام سے ایک ذیلی کمپنی تشکیل دی ہے۔ اپوزیشن نے مذکورہ قانون کو اپنے ’پسندیدہ افراد کو فائدہ…
اسلام آباد: ترکیہ کے 104ویں یومِ فتح کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پاک ترک دوستی کے جذبے سے بھرپور خصوصی نغمہ ”دو دل، ایک جان“ جاری کردیا۔ نغمے میں پاکستانی فنکاروں نے اردو اور ترک زبان میں اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات، مشترکہ ثقافت اور باہمی محبت کی…
پاکستان اور سعودی عرب نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آیندہ دو برس میں پاکستان کی زرعی اور غذائی مصنوعات کی سعودی عرب کو برآمدات بڑھا کر تین ارب ڈالر تک پہنچائی جائیں گی۔ اس مقصد کے لیے چاول، سرخ گوشت، پھل، جوس اور مرتکز مصنوعات، سبز چارہ اور پانی کے موثر استعمال کی زرعی ٹیکنالوجی کو ترجیحی…
اسلام آباد — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج دوپہر نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور وہاں حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے بڑے جانی و مالی نقصان پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نیپال کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل…