پاکستان میں پہلی بار چھاتی کے کینسر سے بچاؤ کے لیے ویکسین تیار کر لی گئی ہے۔ یہ ویکسین 12 سال کی عمر کی لڑکیوں کو تین ڈوزز میں دی جائے گی تاکہ انہیں مستقبل میں چھاتی کے کینسر سے محفوظ رکھا جا سکے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اس ویکسین کی تیاری مقامی سطح پر ممکن بنائی گئی ہے…
اوگرا کا ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری Source link
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مصر کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے پاکستان کے یومِ آزادی پر قیادت،…
راولپنڈی — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے انہیں پاکستان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے بریفنگ کے بعد واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور ان کی شرپسند کارروائیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی…
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے طاقتور حلقوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "علی امین فوج کا بندہ ہے، تب مانوں گا کہ عمران خان واقعی آزاد ہے جب علی امین کو ہٹا دے۔” انہوں نے شبلی فراز، عمر ایوب، اور بیرسٹر سیف کو بھی اداروں…
بنگلادیش نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور توانائی بحران کے باعث ملک بھر کی تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے عید کی تعطیلات وقت سے پہلے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت آج سے…