(ویب ڈیسک) خوبصورت یورپی ملک بلغاریہ نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرادیا ۔بلغاریہ حال ہی میں یورو کرنسی کو اپناکر Schengen زون کا حصہ بناہے جو ایسے 29 ممالک کا گروپ ہے جن کی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھلی ہوئی ہیں۔ ورک فرام ہوم کرنے والے افراد کے لیے…
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے شروع ہوگیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو احتجاجی تحریک کو حکومت کے خلاف تحریک میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ سپر لانگ مارچ کا آغاز کراچی کینٹ ریلوے…
امریکا کے شہر ڈیلاویئر میں پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ لقمان خان کو 24 نومبر کی رات اس وقت حراست میں لیا گیا جب پولیس نے کینبی پارک ویسٹ کے قریب ایک ٹرک کو روکا جس میں…
(ویب ڈیسک)امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام کے درمیان تجارت، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر اہم امور پر مذاکرات نیویارک میں شروع ہوگئے، جن کا مقصد دونوں ممالک کے صدور کی متوقع ملاقات سے قبل ممکنہ معاہدوں کی راہ ہموار کرنا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور چینی نائب وزیر اعظم حہ لی فینگ نے اتوار کو مذاکرات…
کوئٹہ اے جے نیوز) — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک شدید خودکش دھماکے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔دھماکا چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر پیش آیا جہاں ایک مسافر ٹرین کھڑی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق خودکش حملہ آور نے ٹرین کے…
ماسکو:روسی پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر انتہاپسند مواد تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) تک جرمانہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ روس میں وی پی این (VPN) استعمال کرنے پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا قانون منظور…