ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ 

news 1790523659 8888



news 1790523659 8888

(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جلد ہار مان جائے گا، جس کے ساتھ ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی۔

میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ گزشتہ رات آبنائے ہرمز سے ریکارڈ مقدار میں تیل کی ترسیل ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں آج بھی تیل جو بائیڈن کے دور حکومت کے مقابلے میں سستا ہے۔

امریکی صدر نے آر اے ایف فیئر فورڈ  گرفتاریوں پر ردعمل میں کہا کہ ہم ان پر کافی عرصے سے نظر رکھے ہوئے تھے اور ہم نے انہیں پکڑ لیا،وہ ہمیں بڑا نقصان پہنچانے کی کوشش میں تھے۔

یہ بھی پڑٖھیں : سہیل آفریدی کوعمران خان کا مکمل اعتماد حاصل ہے؛بیرسٹر گوہر





Source link

متعلقہ پوسٹ