اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی

imran khan bushra bibi1739767145 0



اسلام آباد:

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کرا دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

جیل ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ