کابل / پکتیکا (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع جانی خیل میں ایک طالبان عدالت نے عبدالعلیم خاموش نامی اسکول ٹیچر کو سزائے موت سنائی ہے۔ طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان سیف الاسلام خیبر نے بتایا ہے کہ عبدالعلیم نے “اسلامی شعائر اور بالخصوص پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں…
فلپائن میں سیاحتی مقام کورون کے قریب مسافر فیری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 87 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق آگ پالوان صوبے کے ساحلی پانیوں میں ایم وی جون ایسٹر نامی فیری میں لگی جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثے…
دس سال پہلے کی نوٹ بندی کی طرح اچانک لیا جارہا حد بندی کا فیصلہ ہندوستان کے بڑے حصوں کو سیاسی طور پر کمزور کر دے گا، اور اس کے ساتھ ہی یہ ملک کے جمہوری ڈھانچے پر دور رس اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ وہی علاقے ہیں، جو معیشت کے مرکز، روزگار فراہم کرنے والے اور سماجی ترقی کی…
(24 ںیوز)سوئیز کسان نے دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شوقین کسان نے خاص دیکھ بھال اور کاشتکاری کے ذریعے دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ اس مرچ کی کل لمبائی روایتی مرچوں سے کئی…
(24 نیوز)امریکہ میں منعقد ہونے والے مشہور ورلڈز اگلیئسٹ ڈاگ مقابلے میں 6 سالہ پگ جِنی لو نے 2026 کا اعزاز اپنے نام کر لیا، اس مقابلے کا مقصد صرف کتوں کی ظاہری شکل کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ ان کی انفرادیت، محبت اور جانوروں کو گود لینے کے پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔ ورلڈز اگلیئسٹ ڈاگ مقابلے کا 50…
واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اتحادی ممالک کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہیں امریکہ اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بیسنٹ نے کہا کہ دنیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس کا ساتھ دینا چاہتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر…