ملک بھر میں موبائل سروسز کیسی چل رہی ہیں؟ پی ٹی اے نے رپورٹ جاری کردی خاص طور پر دیہی علاقوں میں ڈیجیٹل رسائی کے نمایاں خلا کی نشاندہی کی گئی ہے ویب ڈیسک September 18, 2026 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 2026 کی دوسری سہ ماہی، یعنی اپریل سے جون کے دوران موبائل نیٹ ورکس کے معیار اور کارکردگی…
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فاسٹ بولر ہرشیت رانا کے گھٹنے کی انجری کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر ہو نے کی تصدیق کردی۔ بی سی سی آئی کے مطابق ہرشیت رانا جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوئے تھے، ڈاکٹروں سے مشاورت کے بعد بی سی…
(24 نیوز)امریکا میں ایک ہی فلائٹ نمبر 2482 کے دو طیارے آمنے سامنے آگئے تاہم ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام سے مسافر محفوظ رہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فینکس ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پہچان لیا کہ امریکن ایئرلائنز کے دو جیٹ طیارے غلطی سے ایک ہی فلائٹ نمبر پر پرواز کر رہے تھے، حادثے سے بچنے اور انہیں…
کٹھمنڈو: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے ملک گیر بدعنوانی مخالف احتجاج کے دباؤ کے باعث استعفیٰ دے دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔حکومت نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی تھی تاکہ عوامی غصے کو…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 24 اگست تک ہوگا ویب ڈیسک August 21, 2026 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن اوگرا نے جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی…
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی 15 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو گھیر کر بھرپور…