یمنی فورسز کا باب المندب کا  کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ

news 1791194301 1307



news 1791194301 1307

(ویب ڈیسک)یمنی سرکاری فورسز  نے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان یمنی سرکاری فوج کا کہنا ہے حوثیوں کےخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن فجرالیمن پر عملدرآمدشرو ع کردیا ہے.

ترجمان کے مطابق ذوباب اور باب المندب پر کنٹرول حاصل کرلیاہے، ذوباب میں موجودحوثی عناصرسرینڈرکردیں۔

اس حوالے سے سعودی اتحاد نے کہا کہ یمن میں جاری آپریشن میں 100فائٹرجیٹس نے حصہ لیا، یمن آپریشن میں 324 اہم ترین اہداف کو نشانہ بنایا۔

سعودی اتحاد کے مطابق آبنائے باب المندب کےلیے فضائی تحفظ فراہم کررہےہیں، یمن میں زمینی فورسزکو ائیرکور فراہم کررہےہیں۔ 

مزید پڑھیں:ماسکو میں حکومت مخالف مظاہرے، 60 افراد گرفتار





Source link

متعلقہ پوسٹ