سان فرانسسکو — امریکی ٹیکنالوجی دیو میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل 2026 کے آغاز سے میسنجر کی ویب سائٹ کو مستقل طور پر بند کردے گی۔ کمپنی نے یہ قدم اپنی سروسز کو آسان اور زیادہ موثر بنانے کے لیے اٹھایا ہے۔میٹا کے مطابق میسنجر ویب سائٹ بند ہونے کے بعد صارفین صرف موبائل ایپ کے ذریعے…
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ایک بار پھر اپنی تقاریر نہیں بلکہ اپنے اندازِ لباس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں انہیں متعدد سرکاری تقریبات میں، حتیٰ کہ عمارتوں کے اندر اور رات کے وقت بھی، نیلے ہوا باز طرز کے دھوپ کے چشمے پہنے دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس…
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ کیفین والے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے گی۔ یہ اقدام بچوں اور نوجوانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے کہا کہ ہم کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ بچے اسکول میں اچھی…
قاہرہ — مصر میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر مکمل اتفاق کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسلام آباد مفاہمتی…
امریکا، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستانی حکومت کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطابق 93 فیصد پاکستانی شہری جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت کرتے ہیں، جن میں سے 72 فیصد اس کردار کی پرزور حمایت کرتے ہیں۔8 اور 9 اپریل کو کیے…
کراچی: صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ رات گئے شہر کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا اور پولیس کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ صوبائی وزیر داخلہ نے سچل، گلستان جوہر، مبینہ ٹاؤن اور سہراب گوٹھ سمیت ضلع شرقی کے مختلف تھانوں کا دورہ کیا، جس کے بعد ضلع وسطی کے یوسف…