وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت پر کسی قسم کا دھاوا بولنے یا راستے بند کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور…
انڈونیشیا میں مسافر بردار بحری جہاز سمندر میں الٹ گیا، 6 افراد جاں بحق، 140 لاپتا حکام کے مطابق جاوا سی میں خراب موسم کے باعث جہاز کو حادثہ پیش آیا ویب ڈیسک September 13, 2026 جاوا سی میں 243 افراد کو لے جانے والا مسافر بردار جہاز الٹنے کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ 140 لاپتا ہوگئے۔ ریاستی…
بارہ جون 2025 کو احمد آباد سے لندن جا رہی ایئر انڈیا کی پرواز ٹیک آف کے چند ہی سیکنڈ بعد حادثے کا شکار ہو گئی تھی، جس کے بعد طیارے میں سوار 242 میں سے 241 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اب متاثرہ خاندانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کاک پٹ وائس ریکارڈر (سی وی…
پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا سہہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی ، پہلا مرحلہ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا …
یروشلم — اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل اپوزیشن لیڈر اور سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ نے ترجیحی وزیرِ اعظم کے سوال پر وزیراعظم بنjamin نیتن یاہو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے KAN کے سروے کے مطابق، آئزنکوٹ کو 43 فیصد اور نیتن یاہو کو 38 فیصد رائے دہندگان کی حمایت حاصل…
سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی پل کے قریب سی ٹی ڈی اور وفاقی سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی گئی، جس دوران دہشت گرد اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی…