حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا: سعودی اتحادی افواج

news 1792985953 8178



news 1792985953 8178

 (24 نیوز) سعودی اتحادی افواج نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔

اس سے قبل سعودی سول ڈیفنس نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا تھا جس کے کچھ دیر بعد سعودی سول ڈیفنس نے بتایا کہ خطرہ ٹل گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی کے دوران قطری مصالحت کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا

 دوسری جانب  سعودی اتحادی افواج یمن کے دارالحکومت صنعاء میں دو میزائل لانچر تباہ کردیے، ترجمان سعودی اتحادی افواج نے بتایا کہ ایک لانچر ریاض کی جانب میزائل داغنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ