الیکشن برازیلین صدر نے تاریخ رقم کر دی

news 1792988041 7297



news 1792988041 7297

(ویب ڈیسک)برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ صدر دا سلوا نے جیت لیا اور انہوں نے چوتھی بار صدر منتخب ہوکر تاریخ رقم کر دی ہے۔

انتخابی حکام کے مطابق برازیل کے بائیں بازو کے لیولا دا سلوا نے دائیں بازو کے امیدوار بولسونارو کو ہرا دیا۔

دا سلوا کو 51.75 فیصد اور بولسونارو کو 48.25 فیصد ووٹ ملے۔

اتوار کو سپریم کورٹ کی جانب سے آخری لمحات میں کیے گئے انتہائی غیر معمولی اقدام کے بعد نقل و حمل مسائل کے باعث ووٹنگ کے وقت میں دو گھنٹے کی توسیع کر دی گئی تھی۔

دوسری طرف ہارنے والے امیدوار نےشکست سے انکار کرتے ہوئے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:فلپائن میں اچانک شدید گرمی اور حبس نے شہریوں کے ناک میں دم کر دیا





Source link

متعلقہ پوسٹ