نئی دہلی میں زہریلی آلودگی کے ساتھ شدید دھند، فضائی آمدورفت شدید متاثر بھارتی حکام نے تاحال منسوخ یا تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں کی سرکاری تعداد جاری نہیں کی ویب ڈیسک December 15, 2025 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کے روز زہریلی فضائی آلودگی کے دوران شدید دھند چھا جانے کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر…
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پمز اسپتال میں طبی معائنے اور واپس اڈیالہ جیل بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں نے عمران خان کو طبی طور پرصحت مند قراردیا جب کہ ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان علاج کےتمام مراحل کےدوران موجود رہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری…
(ویب ڈیسک) روس نے ایک اور انٹر کانٹی نینٹل میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ماسکو میں روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنگی مشقوں کے دوران شمال مغربی علاقے آرخانگلسک کے ‘پلیسیسک کاسموڈروم’ سے ٹھوس ایندھن سے چلنے والے اور موبائل لانچر سے لانچ کئے جا سکنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا…
(24 نیوز)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے, لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں،برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا…
لاہور — پنجاب حکومت کے ٹرانسپورٹ ونگ نے صوبائی کابینہ کے لیے 30 کروڑ روپے مالیت کی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی سفارشات حکومت کو پیش کردی ہیں۔سرکاری دستاویز کے مطابق ان 28 گاڑیوں میں 2 وزرا کے لیے 4 کروڑ روپے مالیت کی 2 بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں، جن کی خریداری کی اجازت حکومت پہلے ہی دے…
احمدیوں کے خلاف پر تشدد اقدامات کی تحریک کرنے والے انتہا پسند عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائےعقیدے کے اختلاف کی بنا پر نفرت و تعصب پر مبنی واقعات سے وطن عزیز کو بدنام کیا جا رہا ہے: ترجمان جماعت احمدیہچناب نگر 🙁 پریس ریلیز )خوشاب میں معروف احمد ی مبشر احمد ورک پر قاتلانہ حملے کے ملزم…