چین میں سینئر سفارتکار سن ویڈونگ کو اچانک نائب وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ چین کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر بیان میں سن ویڈونگ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا، جس میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ چین کی اعلیٰ ترین حکومتی اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا ہے تاہم…
نیویارک/واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، خاص طور پر عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ نے اس بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد البرادعی نے اپنے ردعمل میں خلیجی ممالک کی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور…
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان آئیسیاس کیٹیگری 2 کی شدت کے ساتھ ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ طوفان کے پیش نظر فلوریڈا کے شمالی علاقوں میں سیلاب، سمندری طغیانی، تیز ہواؤں اور بگولوں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلوریڈا ایمرجنسی مینجمنٹ ڈویژن نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت…
ہم سب اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بین ریاستی تعلقات کے اصولوں پر مبنی عالمی نظام اس وقت درہم برہم ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بڑی طاقتوں میں ایک بڑھتا ہوا رجحان ہے جس کے تحت وہ ایک دوسرے کی علاقائی خودمختاری کا احترام نہیں کرتیں اور اپنے مخالفین کے خلاف یکطرفہ طور…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفر پابندی (Travel Ban) کو وسیع کرتے ہوئے مزید ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی یا سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نئے حکم نامے کے تحت کل 39 ممالک شامل ہو گئے ہیں، جس کا اطلاق 1 جنوری 2026 سے ہوگا۔ صدر ٹرمپ کے حکم نامے میں برکینا فاسو، مالی، نائجر،…
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو کسی حد تک فیس بک کے برتھ ڈے ریمارئنڈز کی یاد دلاتا ہے۔ Wabetainfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں برتھ ڈے ریمائنڈر فیچر سامنے آیا ہے۔ یعنی اب دنیا کا مقبول ترین…