حکومت نے پیٹرول لیوی پر عوام کو ریلیف نہ دیا تو اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا، لیاقت بلوچ 

203513 LiaqatBalochPhotoFile 1386086824


لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان  نے کہا ہے کہ حکومتی اور جماعت اسلامی کےپیٹرول لیوی پر  حتمی مذاکرات آئندہ ہفتے ہونگے۔

لیاقت بلوچ  نے کہا کہ حکومت کو عوام کو ریلیف دینا ہوگا، دوسری صورت میں ملتان سے اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ سے قبل کوئٹہ، میرپورخاص، بہاولپور، مانسہرہ، سرگودھا میں عوامی جلسے ہونگے، لانگ مارچ کے انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ