خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں این جی او کے تین ملازمین کو اغوا کر لیا گیا جبکہ بنوں میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ٹانک کے علاقے گرہ میٹھو سے این جی او کے تحت بنیادی مراکز صحت میں کام کرنے والے 3 افراد کو مبینہ طور پر…
(24 نیوز)بحرالکاہل کے خطے میں ایک غیر معمولی موسمی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جہاں بیک وقت تین طاقتور طوفان سرگرم ہیں۔ ماہرین نے چین، تائیوان اور جاپان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ جنوبی بحیرہ چین اور شمال مغربی بحرالکاہل میں موجود موسمی نظام کے باعث چین کے محکمہ موسمیات نے…
(ویب ڈیسک)فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی۔ فرانسیسی بحریہ نے پیر کو اعلان کیا کہ بحری اڈے پر موجود جوہری توانائی سے چلنے والے طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈی گال میں صبح کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ بحری اڈے پر پیش آیا۔ آگ ٹیکنیکل روم میں گیس کٹنگ…
(24 نیوز )بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نئی دہلی میں احتجاجی مارچ کی کال دینے والے نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کو 24 گھنٹے بعد رہا کر دیا گیا۔ نئی دلی میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی جبکہ میٹرو اسٹیشن کھول دیے گئے تاہم پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے ہزاروں اہلکار بدستور تعینات ہیں۔…
(24 ںیوز)برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے زیر استعمال فیئر فورڈ ایئر بیس کے علاقے سے کئی مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے، برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے زیرِاستعمال فیئر فورڈ ایئر بیس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق جنوب مغربی انگلینڈ میں فیئر فورڈ ایئر بیس کےعلاقے سے کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، مشتبہ…
حرمین شریفین کی سلامتی اور تقدس کے لیے کسی بھی قسم کا خطرہ ایسی ریڈ لائن ہے جسے کبھی عبور نہیں کیا جانا چاہئے، شہباز شریف Source link