بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات بحرینی وزیر خارجہ کا دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار۔ ویب ڈیسک October 8, 2026 راولپنڈی: بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر…
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق سٹار فارورڈ سٹرائیکر اور کپتان طاہر زمان کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ دنیا بھر میں یہ کھیل تبدیل ہو گیا لیکن ہم ابھی بھی پرانے طریقوں پر ہی چل رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر سکی ہے۔ اس بار ہاکی پلیئرز کی ٹریننگ ملکی و غیر…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے مکہ معاہدے میں شامل کسی ایک فریق پر حملہ ہوتا ہے تو معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کریں گے اور اسی پر عمل کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سیاسی مقصد ملک کی سیاسی قیادت طے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان لفظی محاذ مزید گرم ہوگیا دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سخت جواب دے دیا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران مکمل تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ امریکی صدر نے اس کے ساتھ قالیباف سے منسوب ایک…
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی اور ضلع پشین میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو افسران اور کسٹمز کے ایک سرکاری اہلکار سمیت چھ بہادر اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کی…
(ویب ڈیسک)کینیڈا میں البرٹا کے فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع ڈیوڈ مک گیونٹی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اڈے میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کینیڈین وزیرِ دفاع نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی…