روس کے مشرقی ساحل پر 8.8 شدت کا زلزلہ — تاریخ کا طاقتور ترین جھٹکا
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں منگل کی شام 8.8 شدت کا شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو تاریخ کے طاقتور ترین زلزلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ زلزلے کا مرکز بحرالکاہل کے قریب زیرِ زمین تھا، جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ مقامی اور بین الاقوامی ادارے متاثرہ علاقوں…

