200 سال بعد بیٹی کی پیدائش پر جشن۔۔۔۔
(24 ںیوز)بھارتی خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش پر جشن ،نومولود بچی اور اس کی والدہ کا اسپتال سے گھر واپسی پر شاندار انداز میں استقبال کیا۔ دھیفالے خاندان کے مطابق ان کے خاندان میں تقریباً پانچ نسلوں سے کسی بیٹی کی پیدائش نہیں ہوئی تھی، اسی وجہ سے بچی کی آمد کو خاندان نے ایک خاص اور…

