افغانستان سے ’دراندازی‘ کی کوشش، 15 عسکریت پسند مارے گئے: پاکستانی فوج
پاکستان کی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ افغانستان سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 15 عسکریت پسندوں کو مارا گیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کی درمیانی شب، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میں پاکستان افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش…

