افغانستان پاکستان سے مسائل مذاکرات اور افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتا ہے: افغان وزیر خارجہ
افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ہفتے کو کہا ہے کہ افغانستان بطور پڑوسی پاکستان سے مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ افغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت میں…

