پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم 50 کروڑ ڈالرز میں فروخت
پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کے 480 میگا ہرٹز 50 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز میں نیلام کر دیے گئے، جبکہ نیلامی کا عمل دو روز بعد (جمعرات کو) مکمل ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ حکومت نے شعبے کی پائیدار ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے فائیو جی کی پالیسی مرتب…

