دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا بلوچستان میں معصوم بچوں پر بزدلانہ حملہ
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا بلوچستان میں معصوم بچوں پر بزدلانہ حملہ بی ایل اے نے معصوم پھولوں پر گولے برسا کر ایک مرتبہ پھر اپنی سفاکیت کا ثبوت دے دیا۔ سلمان علی اعوان December 13, 2025 فتنہ الہندستان بی ایل اے کے بزدلانہ وار کے بعد بلوچستان ایک مرتبہ پھر انسانیت سوز دہشتگردی کا شکار ہوگیا ہے۔ فتنہ…

