جرمنی: ریڈلنگن کے قریب ٹرین حادثہ، کم از کم 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بیڈن-ووئرٹمبرگ ( ما نیٹرنگ ڈیسک ): جنوبی جرمنی میں واقع جنگلاتی علاقے کے قریب ریجنل ایکسپریس ٹرین ریڈلنگن اور مندر کنگن کے درمیان سے گذرنے کے دوران حادثے کا شکار ہوئی۔ اس حادثے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ تقریباً 50 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 25 کی حالت गہمی تشویشناک بتائی گئی ہے ۔ حادثے کے…

