بھارت: ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں 12 میں سے 11 ملزمان بری، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
ممبئی، 21 جولائی — بھارت کی ممبئی ہائی کورٹ نے 2006ء میں پیش آنے والے مشہور ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق 12 میں سے 11 ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ ممبئی پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

