ویمنز ایشیا کپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
ویمنز ایشیا کپ 2026 میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیتا اور بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کو فیلڈنک کی دعوت دی۔ Unchanged team for today's match 🇵🇰#PAKvIND | #AsiaCup | #BackOurGirls…

