اجرک ہمارا کلچر نہیں، مہاجر عوام پر زبردستی مسلط نہیں کی جاسکتی،آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ اجرک والی نمبر پلیٹ کسی صورت قبول نہیں، سندھ حکومت ہٹ دھرمی سے باز آئے اور مہاجر عوام پر زبردستی اجرک تھوپنا بند کرے۔آفاق احمد نے کہا کہ سندھ حکومت اگر ٹریفک نظام کی بہتری چاہتی ہے تو سب سے پہلے سڑکوں کی مرمت اور ہیوی ٹریفک کے اوقات…

