پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، بلوم برگ کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ۔ فائزہ یوسف) — عالمی مالیاتی جریدے بلوم برگ انٹیلیجنس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سب سے بڑی کمی شمار کی جا رہی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق، پاکستان کا کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ (CDS) پر…

