ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال ستمبر میں اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے بعض رپورٹس میں آئی فون الٹرا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیوائس ایپل کے لیے کئی برس بعد آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہوگی۔ بلومبرگ کے معتبر ٹیکنالوجی صحافی مارک گورمین کی رپورٹ کے…

